سمعیہ سلیم، ایڈیشنل سیکرٹری مائینز اینڈ منرلزنے چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایات پر سٹیزن پوائنٹ سنٹر کے قیام کے حوالے سے پنجاب آئی ٹی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے نمائندہ سے ملاقات کی

سمعیہ سلیم، ایڈیشنل سیکرٹری مائینز اینڈ منرلزنے چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایات پر سٹیزن پوائنٹ سنٹر کے قیام کے حوالے سے پنجاب آئی ٹی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے نمائندہ سے ملاقات کی۔پی آئی ٹی بی کے نمائندگان کی جانب سےبڑے پیمانے پر عوام کے خدشات اور شکایات کو دور کرنے اورسرمایہ کاروں کے لیے معلوماتی پلیٹ فارم کے قیام کی خاطر پوائنٹ سنٹر کی ترقی کے وسیع تصور اور تھیم کا اشتراک کیا۔