سمیعہ سلیم، ایڈیشنل سیکرٹری مائینز اینڈ منرلز کا دورہ مائینز لیبر ویلفئیر ہسپتال ، چواہ سیدن شاہ، ڈسٹرکٹ چکوال

سمیعہ سلیم، ایڈیشنل سیکرٹری مائینز اینڈ منرلز کا دورہ مائینز لیبر ویلفئیر ہسپتال ، چواہ سیدن شاہ، ڈسٹرکٹ چکوال۔ اس دورہ کے دوران انہوں نے مائینز ورکرز کو دی جانے والی سہولیات کا معائنہ کیا۔ انہیوں نے اس موقع پر مختلف ناگزیر سہولیات کی دستیابی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا