(مورخہ15 جولائی2021)
مسٹر اعجاز اکبر گوندل، سیکرٹری مائینز اینڈ منرلز کے دورہ چنیوٹ کے دوارن مسٹر ارشد عباس پراجیکٹ منیجر نے انہیں چنیوٹ آئرن اوور پراجیکٹ کے فیز ٹو کی کارکردگی کے بارے می تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ اس موقع پر فیوگرو اور ترکی کنسلٹنٹ کے نمائندگان بھی موجود تھے۔سیکرٹری مائینز اینڈ منرلز نے حکومت پنجاب کی شجرکاری مہم برائے سال2021ءکے سلسلے میں شجردار پودےبھی لگائے۔