سیکرٹری ایم ایم ڈی کا دورہ ڈی جی ایم اینڈ ایم

مسٹر عامر اعجاز اکبر ، سیکرٹری ایم ایم ڈی پنجاب نے مورخہ 25 اگست 2021ء کو ڈی جی ایم ایم ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا- انہوں نے اس موقع پر شجرکاری میں بھی حصہ لیا-انہوں نے عمارت کا اچانک دورہ کیا اور افسران کے علاوہ دیگر سٹاف سے بھی ملاقات کی-اس موقع پر ڈی جی ایم ایم اور منیجر جی آئی ایس نے جی آئی لیب کے حوالے سے  محترم مہمان کو بریفنگ دی-انہوں نے اس موقع پر افسران سے ان کے مسائل کے بارے میں بھی آگاہی حاصل کی -انہوں نے سینئر افسران ہے ساتھ بھی ملاقات کی-