چھوٹے پیمانے پر کان کنی کے لئےچونا پتھر کے بلاکس کی نیلامی

پنجاب مائننگ کنسیشن رولز 2002ء کے چیپٹر آف سمال اسکیل مائننگ کے تحت چونا پتھر کے بلاکس کی نیلامی کا اشتہار جنگ لاہور میں باقاعدہ طور پر شائع کیا گیا ہے تاکہ نیلامی کے عمل میں مطلوبہ بولی دہندگان کی شرکت کی جا سکے۔