سمامعہ سلیم ایڈیشنل سیکرٹری مائینز اینڈ منرلز نے کوئلے کی کانوں کا دورہ کیا

سامعہ سلیم ایڈیشنل سیکرٹری مائینز اینڈ منرلزکے دورہ چکوال کے دوران انہیں مختلف سائٹس جیسا کہ ڈی جی خان منارا میں کوئلے کی کانوں، کلر کہار میں سیمنٹ کی فیکٹری اور چووا سیدن شاہ میں کوئلے کے ذخائر اور کرشنگ سائٹ کا دورہ کروایا گیا۔