پاکستان سٹیزن پورٹل کی کارکردگی پر نظر ثانی اجلاس کا انعقاد

مسٹر اعجاز اکبر ، سیکرٹری مائینز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے موصول ہونے والی شکایات کے ازالہ کے لئےکارکردگی پر نظر ثانی اجلاس کے صدارت کے فرائض سر انجام دئیے