تعلیم محض بااثر طبقوں ہی نہیں بلکہ ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ تعلیم کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مائنز لیبر ویلفیئر نے کان کنوں کے بچوں کو مفت تعلیم کی فراہمی کے لئے 5 اسکول قائم کئے ہیں۔ تمام بچوں کو کتابیں اور یونیفارم بھی مفت فراہم کئے جاتے ہیں:
سرگودھا کےعلاقے میں قائم کردہ سکول
• ایم ایل ڈبلیو ہائر سیکنڈری سکول، مکروال
• ایم ایل ڈبلیو ہائر سیکنڈری سکول، سرگودھا
• ایم ایل ڈبلیو بوائز ہائی سکول، مکروال
• ایم ایل ڈبلیو گرلز ہائی سکول، مکروال