معدنیات کی کھدائی

پی یو این جے ایم آئی این کے تحت معدنیات کی کھدائی:


•    صوبے کے مختلف حصوں میں 27 مائننگ لیزز کی ملکیت اوران پرعمل درآمد
•    نمک، کوئلے، جپسم، باکسائٹ اور سیلیکا ریت کے پراجیکٹس پرکام
•    کوئلے،نمک، جپسم، باکسائٹ اور سیلیکا ریت کی کھدائی
•    سالانہ 0.5 تا 0.6 معدنیات کی کھدائی

پی یو این جے ایم آئی این کے زیر انتظام نکالی جانے والی سالانہ معدنیات (ہزار ٹن میں)
کوئلہ 240 - 300
نمک 70 - 90
جپسم 200 - 250
باکسائٹ    05 - 10
سیلیکا ریت 10 - 40