کان کنی کی ترقی

'کان کی کی بہترین پریکٹسز' پی یو این جے ایم آئی این کان کنی کے شعبے میں ایک مثال کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس نے نئی جدید کانیں اور گڑھے نصب کئے ہیں۔ تفصیل ذیل میں دی گئی ہے:

ڈھلوانوں/ انکلائنز (کوئلہ) کی تعداد 52
عمودی شافٹوں (کوئلہ) کی تعداد 06
گڑھوں کی تعداد (جپسم، سیلیکا ریت، باکسائٹ) 15
نمک کی کانوں کی تعداد    44

ماڈل مائن

پی یو این جے ایم آئی این سالٹ رینج میں دنیا کی بہترین کان کنی کی پریکٹسز رکھنے والی ماڈل مائن کی تعمیر کر رہی ہے:
•    پیداواری استعداد
•    وینٹلیشن سسٹم
•    ہالنگ/ٹرانسپورٹ
•    روشنی کا نظام
•    نکاسی کا نظام
•    مائن سپورٹ کا نظام
یہ ماڈل مائن نجی مائننگ سیکٹر کے لئے روشنی کے مینار یا ایک ڈیمو کے طور پر کام کرے گی۔