پی یو این جے ایم آئی این کے تحت معدنیات کی کھدائی:
• صوبے کے مختلف حصوں میں 27 مائننگ لیزز کی ملکیت اوران پرعمل درآمد
• نمک، کوئلے، جپسم، باکسائٹ اور سیلیکا ریت کے پراجیکٹس پرکام
• کوئلے،نمک، جپسم، باکسائٹ اور سیلیکا ریت کی کھدائی
• سالانہ 0.5 تا 0.6 معدنیات کی کھدائی
| پی یو این جے ایم آئی این کے زیر انتظام نکالی جانے والی سالانہ معدنیات (ہزار ٹن میں) | |
| کوئلہ | 240 - 300 |
| نمک | 70 - 90 |
| جپسم | 200 - 250 |
| باکسائٹ | 05 - 10 |
| سیلیکا ریت | 10 - 40 |